03/06/2026
👈🏻 سیکشن 147 انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے تحت جاری کردہ نوٹس کے خلاف تقریباً 48,01,800 روپے کی ایڈوانس ٹیکس ڈیمانڈ کے معاملے میں مؤقف پر مبنی تفصیلی ریپلائی / وضاحت کامیابی کے ساتھ اسسٹنٹ کمشنر اِن لینڈ ریونیو، زون مردان، آر ٹی او پشاور، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے روبرو جمع کروا دی گئی۔
ہر کوارٹر کے لیے ظاہر کردہ تقریباً 12,00,450 روپے کی ایڈوانس ٹیکس لائیبلیٹی کے حوالے سے قانونی، دستاویزی اور پروفیشنل بنیادوں پر مؤثر نمائندگی پیش کی گئی تاکہ غلط ٹیکس ذمہ داری کے خاتمے کی درخواست کی جا سکے۔
ہم اپنے معزز کلائنٹس کو ٹیکس معاملات میں: • قانونی رہنمائی
• مؤثر نمائندگی
• مکمل رازداری
• اور پروفیشنل کمپلائنس
قانونی رہنمائی کے لئے آج ہی رابطہ کریں
📲 Call/WhatsApp for Free Consultation:
📞 Call us at
+92 371-3813997
+92 310-3220348
+92 42 37411111
Email: [email protected]
02/06/2026
📢 ڈی این ایف بی پی (DNFBP) رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کیوں ضروری ہے؟
بہت سے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس، بلڈرز، ڈویلپرز، جیولرز اور دیگر متعلقہ کاروباری افراد اس اہم قانونی تقاضے سے لاعلم ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے بعد میں جرمانوں، قانونی پیچیدگیوں اور کمپلائنس مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
اگر آپ کا کاروبار ڈی این ایف بی پی ریگولیشنز کے دائرہ کار میں آتا ہے تو بروقت رجسٹریشن اور سرٹیفکیٹ کا حصول نہایت ضروری ہے۔
رجسٹریشن کا طریقہ کار:
(1) فعال NTN
(2) کاروباری دستاویزات کی تیاری
(3) اورPNFBP کی درخواست جمع کروانا
(4) مطلوبہ معلومات اور دستاویزات اپ لوڈ کرنا
(5) تصدیق کے بعد سرٹیفکیٹ کا اجراء
⚖️ پیشہ ورانہ مشورہ:
ہر کاروبار پر DNFBP رجسٹریشن لاگو نہیں ہوتی، اس لیے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ آیا آپ کا کاروبار متعلقہ قوانین کے تحت آتا ہے یا نہیں۔
قانونی اور ٹیکس کمپلائنس کو نظر انداز نہ کریں۔ بروقت رجسٹریشن آپ کے کاروبار کو غیر ضروری قانونی اور انتظامی مسائل سے محفوظ رکھنے میں مدد دیتی ہے۔
قانونی رہنمائی کے لئے آج ہی رابطہ کریں
📲 Call/WhatsApp for Free Consultation:
📞 Call us at
+92 371-3813997
+92 310-3220348
+92 42 37411111
Email: [email protected]
29/05/2026
👈🏻 کیا آپ اپنے بزنس کا NTN بنوانا چاہتے ہیں؟
👈🏻 اب بنیں فائلر اور حاصل کریں مکمل ٹیکس سلوشنز ایک جگہ
✅ NTN Registration
✅ Filer Services
✅ Trademark & Brand Registration
✅ Business & Company Registration
قانونی رہنمائی کے لئے آج ہی رابطہ کریں
📲 Call/WhatsApp for Free Consultation:
📞 Call us at
+92 371-3813997
+92 310-3220348
+92 42 37411111
Email: [email protected]
28/05/2026
بجٹ یا بوجھ؟ —
ایک تلخ حقیقت ہر سال جون آتا ہے، بجٹ پیش ہوتا ہے،
اور حکومت بڑے فخر سے اعلان کرتی ہے:
“یہ بجٹ ملکی ترقی اور عوامی ریلیف کا ضامن ہے!”
مگر زمینی حقیقت یہ ہے کہ یہ ترقی اکثر صرف وزیروں، مشیروں، شاہانہ مراعات، پروٹوکول اور نئی سرکاری گاڑیوں تک محدود دکھائی دیتی ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ ہمارے ہاں بجٹ سازی کا فارمولا برسوں سے تقریباً ایک جیسا ہے:
1️⃣ پہلے بیرونی قرضے حاصل کیے جاتے ہیں
2️⃣ پھر انہی قرضوں اور ان کے سود کی ادائیگی کے لیے عوام پر نئے ٹیکس عائد کیے جاتے ہیں
3️⃣ اگر پھر بھی کمی باقی رہے تو پہلے سے موجود ٹیکس مزید بڑھا دیے جاتے ہیں
4️⃣ اور آخر میں قوم کو بتایا جاتا ہے:
“عوام کو بھرپور ریلیف دیا گیا ہے!”
حکومتی اخراجات دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے یہ کوئی فلاحی ریاست نہیں بلکہ ایک شاہانہ نظام ہو —
جہاں ہر وزیر کے لیے مراعات،
ہر مشیر کے لیے پروٹوکول،
اور ہر اجلاس کے لیے غیر ضروری اخراجات معمول سمجھے جاتے ہیں۔
لیکن جب بات مزدور کی اجرت،
استاد کی تنخواہ،
تعلیم و صحت کے بجٹ،
یا عوام کو بجلی، گیس اور پٹرول پر ریلیف دینے کی آتی ہے،
تو فوراً کہا جاتا ہے:
“وسائل محدود ہیں…”
اور ساتھ یہ جملہ بھی سننے کو ملتا ہے:
“آئی ایم ایف اس کی اجازت نہیں دیتا!”
سوال یہ ہے کہ قربانی ہمیشہ صرف عوام ہی کیوں دے؟
کبھی شاہانہ اخراجات،
غیر ضروری مراعات،
اور حکومتی فضول خرچی پر سنجیدگی سے توجہ کیوں نہیں دی جاتی؟
یہ ایک ناقابلِ تردید حقیقت ہے کہ
جب تک حکومتی، ریاستی اور دفاعی اخراجات میں سادگی،
شفاف احتساب،
اور انصاف کو ترجیح نہیں دی جائے گی،
تب تک ہر نیا بجٹ عوام کے لیے ریلیف سے زیادہ ایک نئے بوجھ کا احساس ہی پیدا کرتا رہے گا۔
🖊️ قانونی رہنمائی کے لئے آج ہی رابطہ کریں
📲 Call/WhatsApp for Free Consultation:
📞 Call us at
+92 371-3813997
+92 310-3220348
+92 42 37411111
Email: [email protected]
27/05/2026
اپنا اور اپنے کاروبار کا مستقبل محفوظ بنائیں اور
اپنے کاروبار کو رجسٹر کروانے کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں
NTN | GST رجسٹرین✅
✅انکم ٹیکس ریٹرن
✅ سیلز ٹیکس ریٹرن
✅ٹریڈمارک رجسٹرین
✅فرم رجسٹریشن
✅برانڈ رجسٹریشن
✅کمپنی رجسٹریشن
✅چیمبرممبرشپ
✅امپورٹ ایکسپورٹس لائسنس رجسٹریشن
✅کارپوریٹ افیئرز
✅لیگل ایڈوائزر
قانونی رہنمائی کے لئے رابطہ کریں
📲 Call/WhatsApp for Free Consultation:
📞 Call us at
+92 371-3813997
+92 310-3220348
+92 42 37411111
Email: [email protected]
26/05/2026
👈🏻 کیا آپ اپنے بزنس کا NTN بنوانا چاہتے ہیں؟
👈🏻 اب بنیں فائلر اور حاصل کریں مکمل ٹیکس سلوشنز ایک جگہ۔
✅ NTN Registration
✅ Filer Services
✅ Trademark & Brand Registration
✅ Business & Company Registration
قانونی رہنمائی کے لئے آج ہی رابطہ کریں
📲 Call/WhatsApp for Free Consultation:
📞 Call us at
+92 371-3813997
+92 310-3220348
+92 42 37411111
Email: [email protected]
25/05/2026
اپنا اور اپنے کاروبار کا مستقبل محفوظ بنائیں اور
اپنے کاروبار کو رجسٹر کروانے کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں
NTN | GST رجسٹرین✅
✅انکم ٹیکس ریٹرن
✅ سیلز ٹیکس ریٹرن
✅ٹریڈمارک رجسٹرین
✅فرم رجسٹریشن
✅برانڈ رجسٹریشن
✅کمپنی رجسٹریشن
✅چیمبرممبرشپ
✅امپورٹ ایکسپورٹس لائسنس رجسٹریشن
✅کارپوریٹ افیئرز
✅لیگل ایڈوائزر
قانونی رہنمائی کے لئے رابطہ کریں
📲 Call/WhatsApp for Free Consultation:
📞 Call us at
+92 371-3813997
+92 310-3220348
+92 42 37411111
Email: [email protected]
24/05/2026
👉🏻 Important Note:
🫱🏻🫲🏿 اپنی کمپنی S.E.C.P اور F.B.R سے رجسٹرڈ کرائیں اور اپنے کاروبار کو قانونی تحفظ دیں
🫱🏻🫲🏿 اس کے علاوہ انکم ٹیکس ریٹرن،سیلزٹیکس ریٹرن ، لوگو اینڈ برانڈ رجسٹریشن کی رہنمائی انتہائی مناسب فیس کے ساتھ
✅ Register Your Company Or Business FBR
✅ Company Registration SECP
✅ Private Limited Company registration
✅ Public limited company registration/SMC
✅ Foreign company registration
✅ Firm Registration/AOP
✅ Import Export License registration
✅ Chamber of commerce registration
✅ Logo and trademark registration
✅ DNFBP/ Property Dealers License
✅ Sale Tax Registration / GSTN
✅ NTN Registration
✅ web site development
✅ social media marketing
✅ Become a filer
✅ Income tax/ Sales tax Return
✅ Tax Exemption Certificate
✅ PEC Registration & Renewals
✅ NGO Registration
✅ PSEB Certificate/ IT Company Registration
👉🏻 100% compliant
محفوظ اور روشن مستقبل اور
قانونی رہنمائی کے لئے رابطہ کریں
📲 Call/WhatsApp for Free Consultation:
📞 Call us at
+92 371-3813997
+92 310-3220348
+92 42 37411111
Email: [email protected]